☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37076
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37076
حدیث نمبر: 37076 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٦٧٣ - حدثنا (معتمر) (١) عن ليث عن مجاهد: لما خلق اللَّه آدم خلق عينيه قبل بقية جسده فقال: أي رب (أتم) (٢) بقية خلقي قبل غيبوبة الشمس فأنزل اللَّه: ﴿ (وَكَانَ) (٣) الْإِنْسَانُ عَجُولًا﴾ [الإسراء: ١١] .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کو پیدا کیا تو ان کی آنکھوں کو باقی جسم سے پہلے بنایا۔ انہوں نے کہا کہ اے میرے رب میری تخلیق کو سورج کے غروب ہونے سے پہلے پورا فرما۔ اسی بارے میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں { وَکَانَ الإِنْسَاْن عَجُولاً }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38673]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38673، ترقيم محمد عوامة 37076)
پچھلی حدیث → (37075) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37077)