☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37070
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37070
حدیث نمبر: 37070 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٦٦٧ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا عمار بن (رُزيق) (١) عن الأعمش عن زيد بن وهب عن حذيفة قال أرأيتم يوم الدار كانت فتنة -يعني قتل عثمان فإنها أول الفتن وآخرها الدجال (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے اپنے ساتھیوں کو مخاطب کرکے فرمایا کہ کیا تم نے یوم الدار کو دیکھا۔ یعنی حضرت عثمان کی شہادت۔ وہ پہلا فتنہ تھا اور آخری فتنہ دجال کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38667]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38667، ترقيم محمد عوامة 37070)
پچھلی حدیث → (37069) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37071)