☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 37068
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 37068
حدیث نمبر: 37068 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٦٦٥ - حدثنا ابن فضيل عن مطرف (عن عامر) (١) في اليوم (٢) يقول الناس إنه من رمضان، قال: فقال: لا (يصومن) (٣) إلا مع الإمام (٤) ، ( (فإنما) (٥) كانت أول الفرقة في مثل هذا) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر اس دن کے بارے میں جسے کے بارے میں لوگ کہیں کہ یہ رمضان ہے۔ فرماتے ہیں کہ تم صرف امام کے ساتھ ہی روزہ رکھو۔ کیونکہ پہلی جدائی انہی جیسے امور کے بارے میں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38665]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38665، ترقيم محمد عوامة 37068)
پچھلی حدیث → (37067) باب پر واپس ← اگلی حدیث (37069)