☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36957
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36957
حدیث نمبر: 36957 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٥٥٣ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن الحسن بن محمد قال: أول ما تكلم الناس في القدر جاء رجل فقال: كان في قدر اللَّه أن شرارة طارت فأحرقت البيت، فقال رجل: هذا من قدر اللَّه، وقال آخر: ليس من قدر اللَّه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن محمد فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے تقدیر کے بارے میں بات کرنے والا وہ شخص تھا جس نے کہا کہ ایک چنگاری اڑی اور اس نے گھر کو جلا دیا۔ ایک آدمی نے کہا کہ یہ اللہ کی تقدیر تھی۔ دوسرے نے کہا کہ یہ اللہ کی تقدیر نہیں تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38553]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38553، ترقيم محمد عوامة 36957)
پچھلی حدیث → (36956) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36958)