☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36954
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36954
حدیث نمبر: 36954 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٥٥٠ - حدثنا عبد الرحيم عن أشعث عن الشعبي والحكم عن إبراهيم (قال) (١) : إن أول من فرض العطاء عمر بن الخطاب، وفرض فيه الدية كاملة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ سالانہ وظیفہ سب سے پہلے حضرت عمر بن خطاب نے مقرر فرمایا اور اس میں پوری دیت بھی لازم کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38550]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38550، ترقيم محمد عوامة 36954)
پچھلی حدیث → (36953) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36955)