☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36938
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36938
حدیث نمبر: 36938 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٥٣٤ - حدثنا (غسان) (١) بن مضر عن سعيد بن (يزيد) (٢) عن أبي نضرة عن جابر قال: لما ولي عمر بن الخطاب الخلافة فرض الفرائض، ودون الدواوين، وعرف (العرفاء) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر بن خطاب خلیفہ بنائے گے تو انہوں نے میراث میں لوگوں کو حصے دلوانے کا اہتمام کرایا۔ دواوین مقرر کئے اور لوگوں کے نام لکھوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38534، ترقيم محمد عوامة 36938)
پچھلی حدیث → (36937) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36939)