☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36928
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36928
حدیث نمبر: 36928 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٥٢٣ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن محمد قال: أول جدة أطعمت في الإسلام السدس جدة (أطعمته) (١) وابنها حي (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اسلام میں سب سے پہلے جس دادی کو سدس دیا گیا وہ ایک عورت تھیں جنہیں ان کے بیٹے کی زندگی میں سدس حصہ ملا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38523]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38523، ترقيم محمد عوامة 36928)
پچھلی حدیث → (36927) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36929)