☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36897
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36897
حدیث نمبر: 36897 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٤٩١ - حدثنا بن أبي عدي عن بن عون عن محمد قال: (أول) (١) ما ⦗١٢٣⦘ سمعت في الجنازة: استغفروا له غفر اللَّه لكم، في جنازة (سعيد) (٢) بن أوس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے سعید بن اوس کے جنازہ میں یہ آواز سنی گئی ”استغفروا لہ، غفر اللہ لکم“ تم ان کے لئے استغفار کرو اللہ تمہیں معاف فرمائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38491]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38491، ترقيم محمد عوامة 36897)
پچھلی حدیث → (36896) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36898)