☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36894
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36894
حدیث نمبر: 36894 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٤٨٨ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الملك بن عمير قال: أول من اتخذ (العودين) (١) وخطب جالسًا وأُذن قُدّامَه في العيد زياد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک بن عمیر فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے جس نے خطبہ کے لئے دو لاٹھیاں پکڑیں، سب سے پہلے جس نے بیٹھ کر خطبہ دیا اور سب سے پہلے جس کے سامنے عید میں اذان دی گئی وہ زیاد تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38488]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38488، ترقيم محمد عوامة 36894)
پچھلی حدیث → (36893) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36895)