☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36889
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36889
حدیث نمبر: 36889 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٤٨٣ - حدثنا بن نمير عن يحيى بن سعيد عن (سعيد) (١) بن المسيب أن إبراهيم أول من رأى الشيب فقال: يا رب ما هذا؟ قال: الوقار، قال: اللهم زدني وقارا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ بالوں کی سفیدی سب سے پہلے حضرت ابراہیم نے دیکھی۔ جب ان کے بال سفید ہوئے تو انہوں نے عرض کیا اے میرے رب! یہ کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ یہ وقار ہے۔ انہوں نے عرض کیا اے اللہ! میرے وقار میں اضافہ فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأوائل/حدیث: 38483]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38483، ترقيم محمد عوامة 36889)
پچھلی حدیث → (36888) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36890)