☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36848
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36848
حدیث نمبر: 36848 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٤٤١ - حدثنا يونس بن محمد عن حماد بن زيد عن أيوب] (١) عن أبي قلابة عن أبي (مسلم) (٢) الخولاني قال: العلماء ثلاثة: رجل عاش بعلمه وعاش به الناس معه، ورجل عاش بعلمه ولم يعش (به) (٣) (معه) (٤) أحد غيره، ورجل عاش الناس بعلمه وأهلك نفسه (٥) (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی مسلم خولانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ علماء تین قسم کے ہوتے ہیں ایک وہ کہ اس نے خود بھی اپنے علم سے جلا حاصل کی اور لوگوں نے بھی نفع اٹھایا اور دوسرے وہ کہ اس نے تو نفع اٹھایا لیکن لوگوں نے نفع نہیں اٹھایا اور تیسرے وہ علماء ہیں کہ لوگوں نے ان سے نفع حاصل کیا لیکن وہ خود ہلاک ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38441]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38441، ترقيم محمد عوامة 36848)
پچھلی حدیث → (36847) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36849)