٣٨٤٤٢ - [حدثنا عفان قال: حدثنا ( (زريط) (١) بن أبي زريط) (٢) قال: سمعت الحسن يقول: يا ابن آدم ضع قدمك على أرضك واعلم أنها بعد قليل قبرك] (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زریک بن ابی زریک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حسن رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ اے ابن آدم! اپنے قدم اپنی زمین پر رکھ اور یہ بات ذہن نشین کرلے کہ کچھ مدت کے بعد یہی تیری قبر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38442]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38442، ترقيم محمد عوامة 36849)