☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36833
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36833
حدیث نمبر: 36833 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٤٢٣ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن سفيان قال: الزهد في الدنيا قصر الأمل، وليس (بلبس) (١) الصوف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دنیا میں زہد امیدوں کو کم کرنے سے ہے تا کہ اون کے کپڑے پہننا۔ اور یہ بات بھی مذکور ہے کہ اوزاعی رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ دنیا میں زہد تعریف کو چھوڑ دینا ہے فرمایا کرتے تھے کہ تو آخرت کے لیے عمل کر یہ ارادہ نہ کر کہ لوگ تیری اس عمل پر تعریف کریں گے۔ اور زہری رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ دنیا میں زہد اس وقت تک ہے کہ جب تک حرام تیرے صبر پر غالب نہ آجائے اور حلال تیرے شکر پر غالب نہ آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38423]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38423، ترقيم محمد عوامة 36833)
پچھلی حدیث → (36832) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36834)