٣٨٤٢٢ - [حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن جريج قال: ﴿اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ﴾ [الأنبياء: ١] ، قال: ما يوعدون] (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد { اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُہُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جس چیز کا ان سے وعدہ کیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38422]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38422، ترقيم محمد عوامة 36832)