☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36825
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36825
حدیث نمبر: 36825 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٤١٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن عمرو بن قيس قال: إن اللَّه ليأمر في أهل الأرض بالعذاب فتقول الملائكة: يا رب فيهم الصبيان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ زمین پر بسنے والوں کے حق میں عذاب کا حکم کرتے ہیں تو فرشتے کہتے ہیں کہ اے اللہ! ان میں تو بچے بھی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38415]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38415، ترقيم محمد عوامة 36825)
پچھلی حدیث → (36824) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36826)