☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 36824
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 36824
٣٨٤١٤ - حدثنا إسحاق بن سليمان الرازي عن أبي (سنان) (١) عن أبي حصين قال: (٢) مثل الذي يسلب اليتيم ويكسو الأرملة مثل الذي (يكسبه) (٣) من غير حله وينفقه في غير حله.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حصین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص کسی یتیم سے مال چھین کر کسی محتاج کو پہناتا ہے اس کی مثال اس شخض کی سی ہے جو حرام طریقہ سے کماتا ہے اور حرام جگہ پر خرچ کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38414، ترقيم محمد عوامة 36824)
← Previous Hadith (36823) Back to Bab Next Hadith → (36825)