☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36551
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36551
حدیث نمبر: 36551 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٣٩ - حدثنا جرير عن محمد بن سوقة (عن إبراهيم) (١) قال: إذا قال الرجل حين يصبح: أعوذ بالسميع العليم من الشيطان الرجيم، عشر مرات أجير من الشيطان إلى أن يمسي، وإذا (قاله) (٢) ممسيا أجير من الشيطان إلى أن يصبح.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو شخص صبح کے وقت دس مرتبہ یہ کلمات پڑھے اللہ تعالیٰ شام تک اسے شیطان سے محفوظ رکھے گا اور جو شام کو پڑھے اللہ تعالیٰ صبح تک اسے شیطان سے محفوظ رکھے گا: میں سننے والے اور جاننے والے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں شیطان مردود کے شر سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38139]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38139، ترقيم محمد عوامة 36551)
پچھلی حدیث → (36550) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36552)