☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36550
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36550
حدیث نمبر: 36550 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٣٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان من قبلكم (أسفق) (١) (ثيابا) (٢) وأشفق قلوبا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ تم سے پہلے لوگ زیادہ پرانے کپڑوں والے اور زیادہ نرم دلوں والے ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38138]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38138، ترقيم محمد عوامة 36550)
پچھلی حدیث → (36549) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36551)