☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36547
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36547
حدیث نمبر: 36547 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٣٥ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: ذكر إبراهيم أنه أرسل إليه المختار بن أبي (عبيد) (١) قال: فطلى وجهه بطلاء وشرب دواء ولم يأتهم، فتركوه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے کہا کہ گیا کہ انہیں مختار بن ابی عبید نے بلایا ہے، انہوں نے اپنے چہرے پر طلاء مل لیا، اور دوا پی اور اس کے پاس نہیں گئے۔ انہوں نے بھی انہیں چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38135]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38135، ترقيم محمد عوامة 36547)
پچھلی حدیث → (36546) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36548)