☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36533
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36533
حدیث نمبر: 36533 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨١٢١ - حدثنا أبو معاوية عن ليث عن عثمان عن أبي العالية قال: قال لي أصحاب محمد: لا تعمل لغير اللَّه، فيكلك اللَّه إلى من عملت له (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عالیہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب نے فرمایا کہ اللہ کے غیر کے لئے عمل نہ کرو ورنہ اللہ تمہیں اسی کے حوالے کردے گا جس کے لئے تم نے عمل کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38121]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38121، ترقيم محمد عوامة 36533)
پچھلی حدیث → (36532) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36534)