٣٨١٢٠ - حدثنا يحيى بن سعيد عن التيمي عن رجل عن أبي العالية أنه كان إذا ⦗١٦⦘ أراد أن يختم القرآن آخر النهار (أخره) (١) إلى أن يمسي، وإذا أراد أن يختمه آخر الليل أخره إلى أن يصبح.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عالیہ کا معمول تھا کہ جب کبھی وہ دن کے آخری حصے میں قرآن مجید ختم کرنا چاہتے تو اسے شام تک مؤخر فرماتے اور اگر کبھی رات کے آخری حصے میں قرآن مجید ختم کرنے لگتے تو اسے صبح تک مؤخر فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38120]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38120، ترقيم محمد عوامة 36532)