☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36511
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36511
حدیث نمبر: 36511 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠٩٩ - حدثنا حفص عن الأعمش قال: كان أبو صالح (يؤمنا) (١) ، فكان (لا يبين) (٢) القراءة من الرقة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابو صالح ہمیں نماز پڑھایا کرتے تھے۔ بعض اوقات ان پر اتنی رقت طاری ہوجاتی کہ قراءت کو واضح نہ کرسکتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38099]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38099، ترقيم محمد عوامة 36511)
پچھلی حدیث → (36510) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36512)