٣٨٠٩٨ - حدثنا ابن عيينة] (١) (عن مسعر) (٢) عن عبد الأعلى التيمي قال: الجنة والنار (لقنت) (٣) السمع من بني آدم، فإذا سأل الرجل الجنة قالت: اللهم أدخله في، وإذا (استعاذ) (٤) من النار قالت: اللهم أعذه مني.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الاعلیٰ تیمی فرماتے ہیں کہ جنت اور دوزخ انسان کی باتوں کو سنتی ہیں، جب انسان جنت کا سوال کرتا ہے اور جنت کہتی ہے کہ اللہ! اسے مجھ میں داخل فرما اور انسان جب جہنم سے پناہ مانگتا ہے تو جہنم کہتی ہے کہ اے اللہ! اسے مجھ سے پناہ عطا فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38098]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38098، ترقيم محمد عوامة 36510)