☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36510
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36510
حدیث نمبر: 36510 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠٩٨ - حدثنا ابن عيينة] (١) (عن مسعر) (٢) عن عبد الأعلى التيمي قال: الجنة والنار (لقنت) (٣) السمع من بني آدم، فإذا سأل الرجل الجنة قالت: اللهم أدخله في، وإذا (استعاذ) (٤) من النار قالت: اللهم أعذه مني.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الاعلیٰ تیمی فرماتے ہیں کہ جنت اور دوزخ انسان کی باتوں کو سنتی ہیں، جب انسان جنت کا سوال کرتا ہے اور جنت کہتی ہے کہ اللہ! اسے مجھ میں داخل فرما اور انسان جب جہنم سے پناہ مانگتا ہے تو جہنم کہتی ہے کہ اے اللہ! اسے مجھ سے پناہ عطا فرما۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38098]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38098، ترقيم محمد عوامة 36510)
پچھلی حدیث → (36509) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36511)