☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36468
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36468
حدیث نمبر: 36468 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠٥٥ - حدثنا عفان قال: حدثنا أبو عقيل (بشير) (١) بن عقبة قال: سمعت الحسن يقول العلماء: ثلاثة منهم عالم لنفسه ولغيره، (فذلك) (٢) أفضلهم (وخيرهم) (٣) (ومنهم عالم لنفسه فحسن) (٤) ، ومنهم عالم لا لنفسه ولا لغيره فذلك (شرهم) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں۔ علماء تین طرح کے ہیں۔ بعض وہ علماء ہیں جو اپنے نفس کے لیے اور دوسروں کے لیے عالم ہیں۔ یہ علماء میں سے افضل اور بہتر ہیں۔ اور بعض وہ علماء ہیں جو اپنے نفس کے لیے عالم ہیں۔ یہ بھی بہتر ہیں۔ اور بعض علماء وہ ہیں جو نہ اپنے نفس کے لیے ہیں اور نہ کسی غیر کے لیے۔ یہ علماء میں سے بدترین ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38055]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38055، ترقيم محمد عوامة 36468)
پچھلی حدیث → (36467) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36469)