☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36469
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36469
حدیث نمبر: 36469 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠٥٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا أبو الأشهب عن الحسن قال: من استطاع منكم (أن) (١) يكون إماما لأهله، إماما (لحيَّه، إمامًا) (٢) لمن وراء ذلك فليفعل، فإنه ليس (شيء) (٣) يؤخذ عنك إلا كان لك فيه نصيب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ تم میں سے جو شخص اس بات کی صلاحیت رکھتا ہے کہ وہ اپنے اہل کا، اپنے قبیلہ کا اور ان سے آگے والے لوگوں کا امام ہو تو اس کو یہ کام کرنا چاہیے۔ کیونکہ تم سے جو چیز بھی لی جائے گی اس میں تمہارا حصہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38056]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38056، ترقيم محمد عوامة 36469)
پچھلی حدیث → (36468) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36470)