☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36450
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36450
حدیث نمبر: 36450 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠٣٧ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن هشام عن الحسن قال: لقد ⦗٥٦٢⦘ (أدركت) (١) أقواما ما كانوا يشبعون ذلك الشبع، إن كان أحدهم ليأكل حتى إذا رد نفسه أمسك ذابلا ناحلا مقبلا (على شأنه) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ تحقیق میں نے ایسے لوگوں کو پایا ہے جو اس طرح سے پیٹ سیراب کرکے نہیں کھاتے تھے۔ وہ لوگ کھانا کھانے کے بعد بھی کمزور، نحیف اور پہلے کی طرح چست ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38037]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38037، ترقيم محمد عوامة 36450)
پچھلی حدیث → (36449) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36451)