٣٨٠٣٦ - حدثنا بكر بن عبد الرحمن قال: حدثنا عيسى بن المختار عن محمد بن أبي ليلى عن (العوفي) (١) عن أبي سعيد عن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"من سمع سمع اللَّه به ومن راءى راءى اللَّه به" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص ناموری چاہتا ہے تو اللہ اس کو رسوا کردیتا ہے اور جو شخص ریاکاری کرتا ہے تو اللہ اس کے ساتھ دکھلاوا کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38036]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38036، ترقيم محمد عوامة 36449)