☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36224
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36224
حدیث نمبر: 36224 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٨٠٨ - حدثنا أبو أسامة عن كهمس عن عبد اللَّه بن شقيق قال: كان ⦗٥٠٢⦘ أبو الدرداء يقول طوبى لمن وجد في صحيفته (نُبذٌ) (١) من استغفار (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن شقیق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے۔ خوشخبری ہے اس آدمی کے لیے جس کے صحیفہ میں کچھ استغفار پایا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37808]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37808، ترقيم محمد عوامة 36224)
پچھلی حدیث → (36223) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36225)