٣٧٨٠٧ - حدثنا الفضل بن دكين (قال) (١) حدثنا المغيرة بن أبي الحر عن سعيد ابن أبي بردة عن أبيه عن جده قال: جاء رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم ونحن جلوس فقال:" (ما) (٢) أصبحتُ غداة قط إلا استغفرت اللَّه (فيها) (٣) مائة مرة" (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن ابی بردہ، اپنے والد، اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ہم بیٹھے ہوئے تھے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تشریف لائے اور فرمایا: ”میں نے کسی دن صبح نہیں کی مگر یہ کہ میں نے سو مرتبہ اللہ سے استغفار کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37807]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37807، ترقيم محمد عوامة 36223)