☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36204
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36204
حدیث نمبر: 36204 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٨٨ - حدثنا شريك عن يحيى (بن سعيد) (١) عن سعيد بن المسيب قال: قال معاذ: لو أن رجلين أحدهما يحمل على (الجياد) (٢) في سبيل اللَّه، والآخر يذكر اللَّه لكان هذا أعظم (أو) (٣) أفضل أجرًا -يعني (الذاكر) (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت معاذ نے ارشاد فرمایا: اگر دو آدمی ہوں ان میں سے ایک راہ خدا میں گھوڑے پر سوار حملہ کررہا ہو اور دوسرا اللہ کا ذکر کررہا ہو تو یہ ذاکر اجر کے اعتبار سے افضل اور بڑھیا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37788]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37788، ترقيم محمد عوامة 36204)
پچھلی حدیث → (36203) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36205)