☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36202
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36202
حدیث نمبر: 36202 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٨٦ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن (ابن) (١) سابط قال: (انيروا) (٢) بذكر اللَّه، واجعلوا لبيوتكم من صلاتكم (جزءًا) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سابط سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ تم ذکر خدا سے نور پکڑو اور اپنے گھروں کے لیے اپنی نمازوں میں سے حصہ بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37786]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37786، ترقيم محمد عوامة 36202)
پچھلی حدیث → (36201) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36203)