☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36197
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36197
حدیث نمبر: 36197 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٨١ - حدثنا معاذ بن معاذ عن سليمان التيمي عن أبي عثمان (عن سلمان) (١) قال: لو بات رجل يعطي (القنيات) (٢) البيض، وبات آخر يقرأ القرآن ويذكر اللَّه، (رأيت) (٣) أن ذاكر اللَّه أفضل (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر ایک آدمی اس حال میں رات گزارے کہ راہ خدا میں سونا خیرات کرے اور دوسرا آدمی اس حال میں رات گزارے کہ قرآن کی تلاوت کرے اور اللہ کا ذکر کرے تو میرا خیال یہ ہے کہ خدا کو یاد کرنے والا افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37781]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37781، ترقيم محمد عوامة 36197)
پچھلی حدیث → (36196) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36198)