☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36189
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36189
حدیث نمبر: 36189 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٧٣ - حدثنا وكيع عن مسعر عن عبد الملك بن ميسرة عن هلال بن (يساف) (١) قال: قال عبد اللَّه: لأن أسبح تسبيحات أحب إلي من أن أنفق عدتهن (دنانير) (٢) في سبيل اللَّه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہلال بن یساف سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا: میں چند تسبیحات پڑھ لوں یہ مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں ان کی تعداد کے بقدر راہ خدا میں دینار خرچ کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37773]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37773، ترقيم محمد عوامة 36189)
پچھلی حدیث → (36188) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36190)