☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36183
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36183
حدیث نمبر: 36183 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٦٧ - حدثنا وكيع عن مسعر عن (عفاق) (١) عن عمرو بن ميمون قال: أيعجز أحدكم أن يسبح مائة تسبيحة فتكون له ألف حسنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کیا تم میں سے کوئی ایک اس بات سے عاجز ہے کہ وہ ایک سو مرتبہ تسبیح پڑھے کہ اس کے لیے ہزار نیکیاں ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37767]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37767، ترقيم محمد عوامة 36183)
پچھلی حدیث → (36182) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36184)