☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36178
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36178
حدیث نمبر: 36178 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٦٢ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عبيد بن عمير قال: (تسبيحة) (١) في صحيفة المؤمن خير من أن تسير -أو تسيل- معه جبال الدنيا ذهبا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر سے روایت ہے کہ مومن کے صحیفہ میں خدا کی حمد کی ایک تسبیح اس سے بہتر ہے کہ اس کے ساتھ سونے کے پہاڑ چلیں یا بہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37762]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37762، ترقيم محمد عوامة 36178)
پچھلی حدیث → (36177) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36179)