☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36177
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36177
حدیث نمبر: 36177 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٦١ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن طلق بن حبيب عن عبد اللَّه بن عمرو قال: لأن أقولها أحب إليّ من أن أحمل على عددها خيلا بأرسانها (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر میں یہ کلمات کہوں تو یہ مجھے اس سے زیادہ محبوب ہیں کہ میں ان کی تعداد کے بقدر لگام لگے ہوئے گھوڑوں کو (راہِ خدا میں) بھیجوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37761]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37761، ترقيم محمد عوامة 36177)
پچھلی حدیث → (36176) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36178)