☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36088
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36088
حدیث نمبر: 36088 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦٧٢ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن أبي (البختري) (١) قال: إن الأرض (لتفقد) (٢) المؤمن، وإن البقاع لتزين للمؤمن إذا أراد أن يصلي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوالبختری سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ زمین صاحب ایمان کی غیر موجودگی کو محسوس کرتی ہے اور زمین کے ٹکڑے مومن کے لیے مزین ہوجاتے ہیں جبکہ وہ نماز پڑھنے کا ارادہ کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37672]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37672، ترقيم محمد عوامة 36088)
پچھلی حدیث → (36087) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36089)