☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36087
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36087
حدیث نمبر: 36087 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦٧١ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: أخبرنا عطاء بن السائب أن أبا (البختري) (١) وأصحابه كان إذا سمع أحدُهم يُثنى عليه أو دخله عجيب ثنى منكبيه وقال: خشعت للَّه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن سائب کہتے ہیں کہ حضرت ابوالبختری اور ان کے ساتھی ایسے تھے کہ جب ان میں سے کوئی کسی کو اپنی تعریف کہتے سنتا یا اس کو عجب ہونے لگتا تو وہ اپنے کندھوں کو موڑ لیتا اور کہتا میں خدا کے لیے عاجزی کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37671]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37671، ترقيم محمد عوامة 36087)
پچھلی حدیث → (36086) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36088)