☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36084
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36084
حدیث نمبر: 36084 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦٦٨ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء عن أبي (البختري) (١) في قوله: ﴿اتَّخَذُوا أَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللَّهِ﴾ [التوبة: ٣١] ، قال: أطاعوهم فيما أمروهم به من (تحريم حلال وتحليل حرام) (٢) ، (٣) (فعبدوهم) (٤) بذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوالبختری سے ارشادِ خداوندی { اتَّخَذُوا أَحْبَارَہُمْ وَرُہْبَانَہُمْ أَرْبَابًا مِنْ دُونِ اللہِ } کے بارے میں روایت ہے۔ آپ کہتے ہیں وہ لوگ ان کو جس حرام کے حلال کرنے کا کہتے یہ ان کی اطاعت کرتے اور اسی طرح جس خدا کے حلال کردہ کو حرام کرنے کو کہتے یہ ان کی اطاعت کرتے اس طرح ان لوگوں نے ان کی عبادت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37668، ترقيم محمد عوامة 36084)
پچھلی حدیث → (36083) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36085)