☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35907
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35907
حدیث نمبر: 35907 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٨٩ - حدثنا الثقفي عن حميد أطلنا الحديث ذات ليلة ثم دخلنا على أنس ابن مالك فقال: أطلتم الحديث البارحة أما إن حديث أول الليل يضر بآخره (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم نے ایک رات لمبی گفتگو کی۔ پھر ہم حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس گئے تو انہوں نے فرمایا: تم نے آج رات بہت لمبی گفتگو کی۔ خبردار! اول شب کی گفتگو آخر شب کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37489]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37489، ترقيم محمد عوامة 35907)
پچھلی حدیث → (35906) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35908)