☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35906
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35906
حدیث نمبر: 35906 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٨٨ - حدثنا جعفر بن عون عن أبي العميس عن أبي طلحة عن أنس قال: لو تعلمون ما أعلم (لبكيتم كثيرا ولضحكتم قليلًا) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اگر تم وہ کچھ جان لو جو میں جانتا ہوں تو تم رونا زیادہ کردو اور ہنسنا کم کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37488]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37488، ترقيم محمد عوامة 35906)
پچھلی حدیث → (35905) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35907)