☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 35902
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 35902
٣٧٤٨٤ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر عن محمد بن خالد أن أنسا كان يقول: ما من روحة ولا غدوة إلا (تنادي) (١) كل بقعة جارتها: يا جارتي ⦗٤٠٩⦘ (هل) (٢) مرّ بك اليوم نبي أو صديق أو عبد ذاكر للَّه عليك؟ فمن قائلة: نعم، ومن قائلة: لا (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن خالد سے روایت ہے کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ کہا کرتے تھے کوئی صبح یا کوئی شام نہیں گزرتی مگر یہ کہ زمین کا ہر ٹکڑا، اپنے ساتھ والے ٹکڑے کو آواز دیتا ہے۔ اے میرے ساتھی! آج کے دن کب تیرے پاس سے نبی، صدیق یا خدا کو یاد کرنے والے کا گزر ہوا ہے؟ پس بعض ٹکڑے کہتے ہیں ہاں اور بعض ٹکڑے کہتے ہیں نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37484]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37484، ترقيم محمد عوامة 35902)
الحديث السابق → (35901) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (35903)