حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ جُمَيْعٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ إِبْرَاهِيمَ" فَكَانَ يَقْرَأُ فِي الصُّبْحِ يس وَأَشْبَاهَهَا وَكَانَ سَرِيعَ الْقِرَاءَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ولید بن جمیع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کے پیچھے نماز پڑھی ہے، وہ فجر کی نماز میں سورة یس اور اس جیسی سورتیں پڑھا کرتے تھے۔ وہ تیز قراءت کرنے والے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3598، ترقيم محمد عوامة 3580)