☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35741
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35741
حدیث نمبر: 35741 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٣٢١ - حدثنا أبو أسامة عن سليمان بن الغيرة عن حميد بن هلال قال: قال أبو الدرداء: إن أخوف ما أخاف إذا وقفتُ على الحساب أن يقال لي: قد علمت فما (عملت) (١) فيما علمت (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید بن ہلال سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب میں حساب کے لیے کھڑا ہوں تو مجھے جس بات سے سب سے زیادہ خوف ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ مجھے کہا جائے تحقیق تجھے علم تھا۔ پس جو تجھے علم تھا تو نے اس میں کیا عمل کیا ہے؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37321، ترقيم محمد عوامة 35741)
پچھلی حدیث → (35740) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35742)