☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35736
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35736
حدیث نمبر: 35736 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٣١٥ - حدثنا وكيع عن أبي هلال عن معاوية بن قرة قال: مرض أبو الدرداء فعادوه فقالوا: أي شيء تشتكي؟ قال: ذنوبي، قيل: أي شيء تشتهي؟ قال: الجنة، قيل: ندعو لك (الطبيب؟) (١) قال: هو أضجعني (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن قرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ بیمار ہوئے تو لوگوں نے ان کی عیادت کی۔ لوگوں نے پوچھا: آپ کو کس چیز کی شکایت ہے؟ فرمایا: اپنے گناہوں کی۔ پوچھا گیا کس چیز کی چاہت ہے؟ فرمایا: جنت کی۔ کہا گیا ہم آپ کے لیے کوئی طبیب بلائیں؟ فرمایا: اسی نے تو مجھے بستر پر ڈالا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37315]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37315، ترقيم محمد عوامة 35736)
پچھلی حدیث → (35735) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35737)