☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35734
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35734
حدیث نمبر: 35734 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٣١٣ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن أبي وائل عن أبي الدرداء قال: إني لآمركم بالأمر وما أفعله، ولكني أرجو فيه الأجر، وإنَّ أبغض الناس إليّ أظلمه الذي لا يستعين عليّ إلا باللَّه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں تمہیں ایک کام کا حکم دیتا ہوں جبکہ میں اس کو خود نہیں کرتا۔ لیکن میں اس میں اجر کی امید رکھتا ہوں اور مجھے کسی پر ظلم کرتے ہوئے اس بندے پر بہت بغض آتا ہے جو میرے بارے میں صرف خدا سے مدد مانگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37313]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37313، ترقيم محمد عوامة 35734)
پچھلی حدیث → (35733) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35735)