☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35724
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35724
حدیث نمبر: 35724 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٣٠٣ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن سفيان عن حبيب قال: كان أبو الدرداء لا يمر على قرية إلا (قال) (١) : أين (أهلك؟) (٢) ثم يقول: ذهبوا وبقيت الأعمال (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبیب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء، جس بستی پر سے بھی گزرتے، فرماتے تیرے اہل کہاں ہیں؟ پھر آپ رضی اللہ عنہ فرماتے: وہ تو چلے گئے ہیں لیکن اعمال باقی رہ گئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37303]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37303، ترقيم محمد عوامة 35724)
پچھلی حدیث → (35723) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35725)