☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35691
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35691
حدیث نمبر: 35691 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٢٦٩ - حدثنا يحيى بن يمان عن محمد بن عجلان عن أبي عيسى قال: قال (عبد اللَّه) (١) : إن من رأس التواضع أن ترضى بالدون من شرف المجلس، وأن تبدأ بالسلام من لقيت (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں: بیشک تواضع کا بڑا حصہ یہ ہے کہ تم مجلس میں عزت کی جگہ سے کم درجہ جگہ پر راضی ہوجاؤ اور جس سے ملو سلام میں پہل کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37269]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37269، ترقيم محمد عوامة 35691)
پچھلی حدیث → (35690) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35692)