٣٧٢٧٠ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عمارة عن عبد الرحمن بن يزيد عن عبد اللَّه قال: أنتم أكثر صياما وأكثر صلاة وأكثر (جهادًا) (١) من أصحاب رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم وهم كانوا خيرا منكم، قالوا: لم يا أبا عبد الرحمن؟ قال: كانوا أزهد في الدنيا وأرغب في الآخرة (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ تم جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہ م سے روزوں میں، نمازوں میں، جہاد میں زیادہ ہو لیکن وہ تم سے بہتر تھے۔ لوگوں نے پوچھا: اے ابوعبدالرحمن! کیوں؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: وہ دنیا میں زیادہ بےرغبت تھے اور آخرت میں زیادہ رغبت کرنے والے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37270]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37270، ترقيم محمد عوامة 35692)